عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 175580
جواب نمبر: 175580
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:216-186/SD=4/1441
میت کو قبر میں اتارنے سے پہلے قبر میں خوشبو ڈالنا جائز ہے؛ البتہ قبر میں میت کو رکھ کر میت پر عرق گلاب وغیرہ چھڑکنا بدعت ہے۔ دیکھیے: فتاوی محمودیہ : ۱۰۳/۹، ڈھابیل ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند