دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 788
عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
Q.
زبیر ایک مدرسہ کا مدیرہے، اس کی تنخواہ بہت کم ہے، اس کی یہ خواہش ہے کہ مطبخ سے اس کا اور اس کی فیملی کا کھانا جاری ہے تاکہ اس کی تنخواہ بچ جائے جب کہ مطبخ کی ساری چیزیں زکاة کی ہیں۔ زبیر مستحق زکاة بھی نہیں ہے ، بیچارے کی خواہش کی تکمیل کے لئے کیا یہ صورت اختیار کی جائے؟
2048 مناظر
Q.
کیا حج نفل کے لیے مدارس والے رخصت بلاتنخواہ دیتے ہیں ، کیا باتنخواہ بھی دے سکتے ہیں؟
2791 مناظر
Q.
مسجد کے اندر قرآن پاک کے اسباق چھوٹے بچوں کو پڑھانا کیساہے؟
3582 مناظر
Q.
مدرسہ کے پیسوں سے گاڑی خریدنا جائزہے یانہیں؟
2838 مناظر
Q.
مسجد کے اندر جو صدائے بازگش والی مائک لگاتے ہیں ، اس کا کیا حکم ہے؟
3611 مناظر
Q.
مسجد کے حوض یا برآمدہ کو دوکان بنانا؟
2166 مناظر
Q.
کیا ایک فلور کو مسجد بنانا اور نیچے اور اوپر کے فلوروں میں دکانیں بنانا یامسجدکے نیچے والے فلور میں بیت الخلا ء رہائشی کمرے تعمیر کرنا جائز ہے؟
4709 مناظر
Q.
ایک مفتی صاحب نے مجھے کہا کہ نمازی کے 6/گز آگے سے نکلو تو کوئی حرج نہیں۔ ایک نے کہا کہ نمازی کے دوصف آگے سے نکلو تو کوئی حرج نہیں۔ اصل جواب کیا ہے؟ اور نمازی کے اگے سے نہ نکلنے کی کیا وجہ ہے؟
2211 مناظر
Q.
مسجد کے احاطے میں تیس سال سے مدرسہ چل رہا تھا اور تعلیم کا سلسلہ آج تک جاری ہے ،کبھی کبھی نما ز بھی پڑھ لیا کرتے تھے۔اب مسجد کا تعمیر ی کام ہو رہا ہے ،کیا ایسی صورت میں از روئے شرع اس جگہ پر بیت الخلاء، استنجا خانہ بنوا سکتے ہیں؟مہر بانی فرما کرفتوی مرحمت فرمائیں۔
2016 مناظر
Q.
مسجد کی تعمیر کے لیے چندہ اکٹھا کرنے کے سوال میں مذكور طریقے درست ہیں یا نہیں؟
5982 مناظر
Q.
کیا مسجد میں رہتے ہوئے بال اور داڑھی میں کنگھی کرنا ناجائزہے؟
9083 مناظر
Q.
مسجد تعمیر کرنے میں دوسرے محلہ کے لوگوں سے تعاون لینا کیسا ہے؟
3786 مناظر
Q.
کیا ہم مساجد کے بیت الخلا ء کی تعمیر نو کے لیے بینک انٹر ست کا استعمال کر سکتے ہیں؟
3457 مناظر
Q.
مسجد اور مدرسہ کی زمین کس کے نام ہونی چاہیے؟
2624 مناظر
Q.
کیا مسجد کی موٹر سے مدرسہ میں پانی بھر سکتے ہیں؟
4138 مناظر
Q.
کیا پرانی مسجد کو شہید کرکے مسجد کو ستونوں میں بناسکتے ہیں؟
2934 مناظر
Q.
زانی کو مسجد کا ممبر بنانا کیسا ہے؟
2099 مناظر
Q.
کیا کسی غیر مسلم (مقامی ایم ،ایل، اے ، وزیر ، یا کوئی غیرمسلم دوست )کے چندے کومسجد کی تعمیر کے لیے استعما ل کرنا حرام ہے؟
2383 مناظر
Q.
کیا ناجائز زمین پر بنائی گئی مسجد کو حکومت منہدم کرسکتی ہے؟
1676 مناظر
Q.
اس طرح مسجد بنانا کہ نیچے سے گذرگاہ ہو اور اوپر والے حصے میں نماز ہو، درست ہے یا نہیں؟
3201 مناظر
First
Previous
37
38
39
40