عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
سوال نمبر: 1555
میں جاننا چاہوں گا کہ کیا حکومت کوکسی ایسی مسجدکو منہد م کرنے کا حق ہے ؟جس کے با رے میں معلوم ہوجائے کہ اسے ناجائز طریقے سے حاصل کی گئی زمین پر بنائی گئی تھی۔ اس بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟ بہت سے لوگ پاکستان کے حالیہ واقعہ کی وجہ سے یہ جانناچاہتے ہیں ۔ براہ کرم مفصل جواب دیں۔

جواب نمبر: 1555
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 967/ ج= 967/ ج
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند