India

سوال # 159315

حیض کا خون بند ہوئے پانچ روز ہوگئے پر پوری طرح سے یقین بھی نہیں ہے، پھر بھی ہم ابھی بچے نہیں چاہتے ، کیونکہ شوہر دو سال سے بیمار ہیں۔

Published on: Mar 14, 2018

جواب # 159315

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:692-565/sd=6/1439



آپ کیا معلوم کرنا چاہتے ہیں ؟ اگر حمل ٹھہر چکا ہے اور حمل کی وجہ سے عورت کی جان کو کوئی خطرہ لاحق نہ ہو، تو محض شوہر کی بیماری کی وجہ سے حمل ساقط کرانا جائز نہیں ہے ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات