• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 161309

    عنوان: مجھے آج خواب میں آیا کہ پہلے میرا ایک دانت آدھا ٹوٹا پھر پورا ٹوٹ گیا

    سوال: (۱) مجھے آج خواب میں آیا کہ پہلے میرا ایک دانت آدھا ٹوٹا پھر پورا ٹوٹ گیا، پھر دوسرا دانت ٹوٹ گیا۔ (۲) مجھے اکثر دانت ٹوٹنے کے خواب آتے ہیں ۔ (۳) مجھے پہلے اکثر بلند جگہ سے نیچے گرنے کے خواب آتے تھے۔ براہ کرم، ان سب کی تعبیر بتادیں۔ جزاک اللہ

    جواب نمبر: 161309

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 891-773/D=8/1439

    (۱-۲) خواب میں دانت کا گرنا اشارہ ہوتا ہے کہ بعض دوسرے اعزہ سے اس کی عمر زیادہ ہوگی۔

    (۳) یہ پراگندہ خیالات کے قبیل سے ہے اس کی طرف توجہ نہ دیا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند