• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 602497

    عنوان: میں نے خواب میں دیکھا کہ میں ایک پارک میں ٹہل رہا ہوں

    سوال:

    میں نے خواب میں دیکھا کہ میں ایک پارک میں ٹہل رہا ہوں،اور پارک میں ایک دروازہ ہے جس میں چند قدم چلنے پر ایک شاہراہ پڑتی ہے ،میرے دروازے میں داخل ہونے پر خوفناک بندر اور کتے مجھ پر جھپٹتے ہیں اور بندر میرے ہاتھ کو زخمی کر دیتا ہے ۔ براہ کرم خواب کی تعبیر بتلا کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 602497

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 510-350/B=06/1442

     اس خواب میں اشارہ ہے کہ آپ کے اندر کوئی بے دینی پائی جارہی ہے اس کی اصلاح فرمائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند