• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 65647

    عنوان: میں نے خواب دیکھا کہ میں تہجد کی نماز پڑھ رہاہوں اور خوب بارش ہورہی ہے

    سوال: میں نے خواب دیکھا کہ میں تہجد کی نماز پڑھ رہاہوں اور خوب بارش ہورہی ہے

    جواب نمبر: 65647

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 838-777/SN=8/1437

     

    ماشاء اللہ اچھا خواب ہے، خیر وبرکت اور اصلاح کی علامت ہے ان شاء اللہ، آپ فرائض کے ساتھ توافل وغیرہ کا بھی اہتمام کرتے رہیں، ان شاء اللہ برکات سے مستفید ہوں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند