• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 59920

    عنوان: بسنت(Basant ) کی کیا حقیت ہے؟ کیایہ منانا جائز ہے یا ناجائز ہے؟

    سوال: بسنت(Basant ) کی کیا حقیت ہے؟ کیایہ منانا جائز ہے یا ناجائز ہے؟

    جواب نمبر: 59920

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1077-1107/L=9/1436-U ”بسنت“ کی حقیقت کا ہمیں علم نہیں؛ البتہ تحقیق سے یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ اس میں اسراف، لہو ولعب اور دوسرے خلافِ شرع امور انجام دیے جاتے ہیں، اس لیے بسنت منانا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند