• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 41573

    عنوان: عیدین میں گلے ملنا

    سوال: عید میں عام لوگ گلے ملتے ہیں، یہ عمل کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 41573

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1716-1339/B=10/1433 ہماری شریعت میں عیدی معانقہ ثابت نہیں، یہ روافض کا طریقہ بتایا جاتا ہے۔ بس عید کی مبارکبادی پیش کردینا کافی ہے، معانقہ یعنی گلے ملنے کی کوئی ضرورت نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند