• معاملات >> وراثت ووصیت

    سوال نمبر: 63348

    عنوان: عورت کی جائداد میں کا حصہ اس کے بچوں میں کس تناسب دیا جائے گا؟؟مثلاً اگر عورت کی کل جائداد 100000 ایک لاکھ روپئے ہے تو ایک بیٹے اور ایک بیٹی کے درمیان کس تناسب سے بانٹا جائے گا؟

    سوال: عورت کی جائداد میں کا حصہ اس کے بچوں میں کس تناسب دیا جائے گا؟؟مثلاً اگر عورت کی کل جائداد 100000 ایک لاکھ روپئے ہے تو ایک بیٹے اور ایک بیٹی کے درمیان کس تناسب سے بانٹا جائے گا؟

    جواب نمبر: 63348

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 395-384/H=4/1437-U مذکورہ فی السوال عورت کے والدین حیات ہیں یا نہیں؟ (ب) شوہر بھی موجود ہے یا نہیں؟ (ج) خود عورت باحیات ہے یا اس کی وفات ہوگئی ہے؟ ان سب امور کو صاف واضح لکھ کر سوال دوبارہ کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند