متفرقات - تاریخ و سوانح

Pakistan

سوال # 148342

کیا حضرت مولانا شاہ عاشق پھلتی حضرت شاہ والی اللہ دہلوی رحمہ اللہ کے سب سے بڑے خاص شاگرد حضرت شاہ عبد العزیز رحمہ اللہ کے استاذ ہیں؟

Published on: Feb 13, 2017

جواب # 148342

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 535-566/M=5/1438



جی ہاں، حضرت مولانا شاہ عاشق صاحب پھلتی رحمہ اللہ حضرت شاہ عبدالعزیز رحمہ اللہ کے اساتذہ میں سے ہیں : قال في سبیل الرشاد في ترجمة الشیخ عبد العزیز: وأخذ عن والدہ الإمام ثم عن أصحاب والدہ مثل الشیخ محمد أمین الکشمیري والشیخ محمد عاشق الفلتي․ (سبیل الرشاد: ص۱۸)



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات