• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 1139

    عنوان:

    ڈاکٹر ذاکر نائک کہتے ہیں کہ ٹائی پہننا کوئی گناہ نہیں ہے۔ کیا یہ بات صحیح ہے؟

    سوال:

    (۱) یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ ذاکر نائک کہتے ہیں کہ ٹائی پہننا کوئی گناہ نہیں ہے۔

    (۲) ذاکر نائک کے کردار کے بارے میں بھی کچھ رہ نمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 1139

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى:  1055/هـ = 796/هـ)

     

    (۱) ڈاکٹر ذاکر نائک کا قول شرعی اعتبار سے درست نہیں بلکہ غلط ہے۔

    (۲) اس شخص کے کردار کے بارے میں ہمیں کچھ معلومات نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند