• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 600573

    عنوان: شرح عبد الرسول اور متن المتین کے مصنف کا نام كا ہے؟

    سوال:

    شرح عبد الرسول اور متن المتین کے مصنف کا نام کیا ہے ؟اور مصنف کے حالات زندگی کیا ہیں؟

    جواب نمبر: 600573

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 155-92/SN=03/1442

     یہ دونوں کتابیں ہم نے دیکھی نہیں اور نہ ہی تلاش کرنے پر اِن سے متعلق تفصیلات مل سکیں؛ اس لئے کچھ لکھنے سے معذرت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند