• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 605541

    عنوان:

    حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی وفات كب اور كہاں ہوئی؟

    سوال:

    بی بی خدیجہ رضی اللہ عنہا کی وفات کہاں ہوئی؟

    جواب نمبر: 605541

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:965-618/sd=12/1442

     حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی وفات ہجرت سے تین سال پہلے مکة المکرمہ میں ہوئی تھی۔ (سیرة المصطفی: ۲۸۹/۳)۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند