• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 606379

    عنوان: سفیان ثوری رحمہ اللہ کون تھے ؟ 

    سوال:

    سفیان ثوری رحمہ اللہ کیا احناف کہ علما میں سے ہیں ؟ اگر نہیں تو یہ کو ن تھے ؟

    جواب نمبر: 606379

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 147-113/M=02/1443

     حضرت سفیان ثوری رحمہ اللہ خود امام مجتہد تھے۔ امام ذہبی نے ”سیر اعلام النبلاء“ میں ان کے مجتہد ہونے کی صراحت کی ہے۔ ہو شیخ الإسلام إمام الحفاظ سید العلماء العاملین فی زمانہ أبو عبد اللہ الثوري الکوفي المجتہد۔ (سیر أعلام النبلاء، ص: 1836، ط: بیت الأفکار الدولیة بیروت)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند