متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 6573
موسیٰ علیہ السلام کی والدہ محترمہ کا کیا نام ہے؟
موسیٰ علیہ السلام کی والدہ محترمہ کا کیا نام ہے؟
جواب نمبر: 6573
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 794=794/ م
اس بارے میں مختلف اقوال ہیں، مشہور یہ ہے کہ موسیٰ علیہ السلام کی والدہ کا نام یوخابذ تھا، دیگر اقوال یہ ہیں۔ محیانہ، بارخا، بارخت۔ روح المعانی میں ہے: واختلف في اسم أمہ علیہ السلام والمشہور أنہ یوخابذ، وفي الاتقانی ھي محیانة بنت یصھر بن لاوي وقیل یارخا وقیل یارخت۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند