عقائد و ایمانیات - دعوت و تبلیغ

Inadia

سوال # 156764

حضرت، میں کافی دن سے شوریٰ اور مولانا سعد صاحب کی امارت کے بارے میں پوچھنا چاہ رہا تھا، آپ مجھے بتلائیں کہ کس کے تابع رہ کرکام کروں؟

Published on: Dec 23, 2017

جواب # 156764

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:370-281/B=3/1439



دارالعلوم دیوبند اس سلسلہ میں غیرجانبدار ہے، آپ جس طرح پہلے دین کا کام سمجھ کر اللہ کے لیے دعوت وتبلیغ کی محنت کرتے رہے، اب بھی اسی طرح کرتے رہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات