• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 56452

    عنوان: کیا ہری پگڑی پہننا جائز ہے؟ اور کیا یہ سنت سے ثابت ہے؟ کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہری پگڑی پہنی ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔

    سوال: کیا ہری پگڑی پہننا جائز ہے؟ اور کیا یہ سنت سے ثابت ہے؟ کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہری پگڑی پہنی ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 56452

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 44-44/M=1/1436-U ہری پگڑی پہننا جائز ہے اور یہ صحابہٴ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے ثابت ہے، البتہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا پہننا منقول نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند