معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 8516
الحمد للہ میری پوری داڑھی ہے لیکن مجھے اپنے نچلے ہونٹ کے نیچے والے بال کے بارے میں کچھ دقت ہے۔ یہ تیر کی طرح لگتا ہے اور ہمیشہ زمین کے متوازی رہتا ہے اس لیے یہ برا لگتا ہے۔کیا میں اس کو چھانٹ سکتا ہوں؟

جواب نمبر: 8516
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1358=1133/ل
یہ ڈاڑھی کے ساتھ ملحق ہے، اس کا کاٹنا جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند