• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 21364

    عنوان:

    قمیص پر کالر لگوانا جائزہے؟

    سوال:

    قمیص پر کالر لگوانا جائزہے؟

    جواب نمبر: 21364

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 516=516-4/1431

     

    جائز ہے، البتہ جو قمیص سادہ اور صالحین کی وضع پر ہو وہ بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند