عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 171789
جواب نمبر: 17178931-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:949-901/sd=12/1440
جی ہاں! گاڑی خریدنے کے لیے رکھی ہوئی رقم بھی زکات کے حساب میں محسوب ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قبرستان کے کاموں کے لیے زکاة کا استعمال کرنا
5733 مناظرکیا
زکوة کے پیسے عیدگاہ کی تعمیر میں استعمال ہوسکتے ہیں؟ (۲)کیا زکوة سے مسجد کی
چہار دیوار بنائی جاسکتی ہے؟ (۳)جو
پلاٹ بیچنے کے لیے خریدے گئے ہوں کیا اس پر زکوة ہے؟ اگر ہے تو کتنی؟ (۴)ہر رکعت میں سورہ فاتحہ
ضروری ہے۔ تو تراویح میں پہلے دن پہلی رکعت شروع ہوتے ہی سورہ فاتحہ پڑھی جاتی ہے
اور قرآن شروع کرتے ہیں پر دوبارہ سورہ فاتحہ نہیں پڑھتے تو یہ ختم قرآن کیسے ہوا؟
(۵)اگر
کسی کے پاس پندرہ تولہ سونا ہے جس میں سے سات تولہ گروی ہے تب زکوة کا کیا معاملہ
ہوگا؟
میں نے اپنے کچھ پیسے اپنے دوست کو دئے ہیں۔ تو کیا ان پیسوں کی مجھے زکوة نکالنی ہوگی؟ میں نے اپنی ہونے والی بیوی کے لیے سونے کا زیور بنواکررکھا ہے، میری شادی نہیں ہوئی ہے اس لیے وہ زیور استعمال نہیں ہوتا ہے۔ تو کیا مجھے اس کی زکوة نکالنی ہوگی؟
1703 مناظرجناب
مجھے زکوة کے مسائل جاننے تھے، اگر میری تنخواہ پچاس ہزار روپیہ ماہانہ ہے ،لیکن
میں اس میں سے کچھ اپنے گھر والوں پر اور کچھ اپنے اوپر خرچ کرتاہوں ایسے ہی ہر
مہینہ ہوتا ہے۔ مہربانی کرکے بتائیں کہ کس وقت سے اور کتنے روپیوں پر زکوة ہوگی؟
میں
یہ جاننا چاہتی ہوں کہ کیا ایک لڑکی زکوة کی رقم اپنے والدین کو دے سکتی ہے ان کا
قرض ادا کرنے کے لیے؟ کیوں کہ ان کے پاس اپنا قرض ادا کرنے کے لیے زیادہ نہیں ہے کیوں
کہ ان کے پاس زیادہ بچت نہیں ہے اور اپنی زندگی کے روزانہ کے اخراجات بڑی مشکل سے
پوری کرتے ہیں۔