• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 603456

    عنوان:

    سونے كی چوڑیاں پہننا كیسا ہے؟

    سوال:

    مصنوعی جویلر جیسا کہ سیٹی گولڈ کی چوڑیاں پہننا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 603456

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:579-447/N=8/1442

     سونا، چاندی، کانچ وغیرہ ہر قسم کی دھات کی چوڑیاں پہننا عورتوں کے لیے جائز ہے (اختری بہشتی زیور مدلل، ۳: ۶۲، مسئلہ: ۵، مطبوعہ: کتب خانہ اختری متصل مظاہر علوم سہارن پور)۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند