معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 147131
جواب نمبر: 147131
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 305-253/H=3/1438
اب اس پر غسل جنابت کرنا واجب نہیں رہا حیض سے پاک ہوکر غسل کرلے تو درست ہے کذا فی غنیة المستملی شرح منیة المصلی، ص: ۴۹۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند