متفرقات >> تصوف
سوال نمبر: 173180
جواب نمبر: 17318001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 26-16/H=01/1441
علم تصوف پر حضرت تھانوی رحمة اللہ علیہ کی کتاب ”شریعت و طریقت“ اور ”التکشف عن مہمات التصوف“ عمدہ کتابوں میں سے ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
شیخ کامل کی پہچان
4240 مناظرکیا میں پہلے نقشبندیہ سلسلہ کے اسباق بغیر کسی شیخ سے بیعت ہوئے کرسکتا ہوں؟ اور لوگ کیوں کہتے ہیں کہ آپ کو بغیر اجازت کے اللہ کا ذکر نہیں کرنا چاہیے، ورنہ آپ کو اس کا الٹا رد عمل ہوگا مثال کے طور پر جب آپ بھاری خوراک کا ٹیبلٹ استعمال کرتے ہیں تو ہوتا ہے۔
5424 مناظرنفس کو قابو میں کرنے طریقہ بتائیں
7452 مناظرآج
کل رائج قوالی کے بارے میں معلوم کرنا چاہتا ہوں۔ جس میں موسیقی ہوتی ہے، دورانِ
قوالی حال کھیلے جاتے ہیں اور عقیدہ میں پیر صاحب کا پاوٴں چومے جاتے ہیں مجھے
بتائیں کہ شریعت میں ایسا کرنا کیسا ہے؟
گھر میں سکون آنے کا راستہ
3591 مناظرذکر کے متعلق مسئلہ پوچھنا تھا کہ اگر کسی کو سیکھانے کے لیے جہراً ذکر کرایا جائے مثال کے طور پر بچے جوپڑھتے ہیں یا جو نئے اسلام میں داخل ہوتے ہیں، توکیا یہ بدعت میں شمار ہوتا ہے؟ بعض کا کہنا ہے کہ یہ بدعت ہے، کیوں کہ یہ اسلام میں نئی چیز کا ایجادکرنا ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ ثابت نہیں ہے۔ تو کیا اس بارے میں کسی کتاب میں کوئی حدیث یا صحابی کا قول یا عمل ہے؟
1849 مناظرپیر
کامل اور مرشد کامل کا کیا فائدہ ہے؟
نمازوں کی پابندی کے باوجود گناہ نہیں چھوٹ رہے، کیا کریں؟
11367 مناظرتسبیح لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظلمین کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے، کیا یہ جلالی تسبیح ہے؟ کیا ہم اس کو بغیر کسی شیخ کی اجازت کے پڑھ سکتے ہیں یا ہمیں کسی شیخ سے اجازت لینی پڑے گی؟ شریعت کی اصطلاح میں اجازت سے کیا مراد ہے؟
2996 مناظر