متفرقات >> تصوف
سوال نمبر: 17814
پیر
کامل اور مرشد کامل کا کیا فائدہ ہے؟
پیر
کامل اور مرشد کامل کا کیا فائدہ ہے؟
جواب نمبر: 1781401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م):1785=1785-12/1430
صاحب نسبت متبع سنت مرشد کامل کی راہنمائی اور توجہ سے سلوک ومعرفت کی راہ شرعی اصولوں کے مطابق طے ہوتی ہے، اور طالب صادق کو تزکیہ نفس کا فائدہ ہوتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کشف کسے کہتے ہیں اور اس کا کیا حکم ہے؟
23848 مناظرمیں ایک بزرگ سے فون پر بیعت ہوں، پر میں رابطہ شیخ میں پریشانی محسوس کرتا ہوں۔ وہ ہمارے شہر سے دور رہتے ہیں، ان کا فون اکثر بذی ہوتا ہے (اللہ والے ہیں شاید ان کی مصروفیات زیادہ ہوں) اور بغیر اجازت فون نہیں کرسکتے۔ اور اجازت کے لیے کئے ہوئے ایس ایم ایس کا جواب بھی نہیں ملتا۔ اور خط و کتابت کے لیے ایڈریس معلوم نہیں۔ کوشش کے باوجود جب رابطہ نہیں ہوتا تو اس صورت حال میں وساوس آتے ہیں اور دل رنجیدہ ہوتا ہے او رغصہ بھی بہت آتا ہے کہ اتنی دور بیعت کیوں ہوا، جس میں میں نہ بیان سن سکتا ہوں نہ ان کی خدمت میں حاضر ہوسکتا ہوں۔ صرف ایک نام کی ہی بیعت ہے۔ صحبت شیخ کے لیے آنے والی اس پریشانی کا پتہ اب چل رہا ہے جس سے میں بدزبان ہوگیا ہوں، اس لیے آپ سے درخواست ہے کہ مجھے مشورہ دیں۔ کیا مجھے بیعت ختم کردینی چاہیے یا سلسلہ کو بغیر ختم کئے ہوئے کسی اور بزرگ سے اصلاحی تعلق قائم کرلینا چاہیے؟
2976 مناظر