متفرقات >> تصوف
سوال نمبر: 51916
جواب نمبر: 51916
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 955-770/B=/6/1435-U آپ شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا صاحب مہاجر مدنی کے صاحبزادے حضرت مولانا محمد طلحہ صاحب دامت برکاتہم سے بیعت ہوجائیں اس کے لیے آپ کو سہارنپور جانا ہوگا۔ سنا ہے کہ مرکز نظام الدین میں بیعت کا کام ختم کردیا گیا ہے وہ کہتے ہیں کہ تبلیغ کے ساتھ دوسرا کام نہیں ہونا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند