• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 41461

    عنوان: میاں بیوی كا ایك حمام میں ساتھ غسل كرنا

    سوال: آیا زن و شوہر باہم میتوانند حمام کنند؟

    جواب نمبر: 41461

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1676-1319/B=10/1433 جی ہاں دونوں ایک حمام میں بیک وقت غسل کرسکتے ہیں، مگر دونوں کے ستر ڈھکے ہوتے ہوں تو بہتر ہے، حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی بعض ازواج مطہرات کے ساتھ ایک ہی وقت میں غسل کرنا مذکور ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند