• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 24924

    عنوان: میں جدہ سے باہر سعودی عرب میں کام کررہا ہوں، میں رمضان کے دوران اعتکاف کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔ کیا ہم مسجد نبوی میں اعتکاف کرسکتے ہیں؟ہم لوگ 450/ کلو میٹر مدینہ منورہ سے دور ہیں اور کیمپ میں رہتے ہیں۔ ہمارے کیمپ میں تین مسجدیں ہیں ، کیمپ کی مسجد میں اعتکاف کرنے کے بجائے اگر ہم مسجد نبوی میں اعتکاف کریں تو کیا کہ یہ درست ہے؟

    سوال: میں جدہ سے باہر سعودی عرب میں کام کررہا ہوں، میں رمضان کے دوران اعتکاف کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔ کیا ہم مسجد نبوی میں اعتکاف کرسکتے ہیں؟ہم لوگ 450/ کلو میٹر مدینہ منورہ سے دور ہیں اور کیمپ میں رہتے ہیں۔ ہمارے کیمپ میں تین مسجدیں ہیں ، کیمپ کی مسجد میں اعتکاف کرنے کے بجائے اگر ہم مسجد نبوی میں اعتکاف کریں تو کیا کہ یہ درست ہے؟

    جواب نمبر: 24924

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1733=1276-9/1431

    درست ہے، اگر کوئی اشکال ہو تو لکھئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند