• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 7356

    عنوان:

    ماں باپ کے سامنے جھک کر ان کے پاؤں چھو کر ان سے ملنا جائز ہے یا نہیں؟

    سوال:

    ماں باپ کے سامنے جھک کر ان کے پاؤں چھو کر ان سے ملنا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 7356

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1092=956/ل

    ملنے کا یہ طریقہ غیروں کا ہے، اس سے احتراز کرنا چاہیے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند