معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 150655
جواب نمبر: 15065501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 788-745/B=8/1438
(۱) یہ خلافِ ادب ہے، قصداً کعبہ کی طرف پاوٴں کرکے لیٹنا، بیٹھنا، سونا بے ادبی ہے۔
(۲) شریعت اسلام میں اس کا کوئی ثبوت نہیں صرف ایک دوسرے کو زبان سے یہ کہنا کہ آپ کو عید مبارک ہو، اتنا کافی ہے۔ عید کے گلے ملنے کا رواج شیعوں سے ہمارے اندر آیا ہے، ہمیں ایسا عمل نہ کرنا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
"عاجزی" اور "عزت نفس کی توہین" میں فرق کیسے کیا جائے ؟
8621 مناظرکیا کسی آدمی کے چھینک مارنے کے بعد اس کے الحمد للہ کہنے سے پہلے یرحمک اللہ یا الحمد للہ کہنے کے بارے میں گوئی حدیث ہے کہ? اگر کوئی شخص کسی کے چھینکنے پر فوراً الحمد للہ یا یرحمک اللہ کہے تو اس کو جنت کی بشارت ہے?۔ برائے کرم چھینک او راس کے جواب کے متعلق تفصیل سے بیان کریں۔
7197 مناظرمیرے
والدین میں بہت جھگڑا ہوتا رہتا ہے۔ جھگڑا اس بات پر کہ میری والدہ کو میرے ابا
پیسے کم دیتے ہیں لیکن ابا ہر چیز لا کر دیتے ہیں۔ میں خلیج میں کام کرتاہوں او
راللہ کے فضل سے دعوت کی محنت سے لگا ہوں۔ مجھے یہ چیز بالکل پسند نہیں کہ دونوں
آپس میں لڑیں اس لیے میں نے اپنی والدہ کو کہہ دیا کہ میں آپ کوالگ سے پیسے بھیجوں
گا۔ کیا یہ میں صحیح کررہا ہوں اوراگر نہیں تومجھے ان دونوں میں صلح کے لیے کون سی
چیز اختیار کرنی ہوگی؟ جواب عنایت فرماویں۔
کیا
کھڑے ہوکر دودھ پینا جائز ہے یا نہیں؟ برائے کرم حدیث کا حوالہ عنایت فرماویں۔