• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 39847

    عنوان: لیٹ كر حدیث كا مطالعہ كرنا كیسا ہے؟

    سوال: کیا علم حدیث کو مطالعہ کرنے کے وقت میں استلقاء کی حالت میں ہوں تو کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 39847

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1015-641/H=7/1433 ادب واحترام کا مقتضی یہ ہے کہ استلقاء کی حالت میں حدیث شریف کا مطالعہ نہ کریں، کوئی مجبوری ہو تو مضائقہ نہیں بلکہ گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند