• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 11325

    عنوان:

    کسی کو نمستے یا نمسکار کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟

    سوال:

    کسی کو نمستے یا نمسکار کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 11325

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 336=302/ب

     

    یہ اہل ہنود کا مذہبی شعار ہے، ہم مسلمانوں کے لیے اسے اپنانا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند