• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 66758

    عنوان: غیر مسلم كو سلام كا جواب كیسے دیں؟

    سوال: میرا ایک غیر مسلم دوست ہر صبح کو غلط طریقے سے سلام کرتاہے(سلام علیکم ، السلام وعلیکم)(salam alekum/asslam walekum) تو میں اس کو کیسے جواب دوں؟

    جواب نمبر: 66758

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 925-925/M=9/1437

     

    آپ جواب میں صرف ”وعلیک“ کہہ دیا کریں یا ”ہداک اللہ “ کہہ دیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند