• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 601699

    عنوان:

    کیا قران پڑھتے ہوے شخص کو سلام کرنا صحیح ہے؟

    سوال:

    کیا قران پڑھتے ہوے شخص کو سلام کرنا صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 601699

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 327-246/D=05/1442

     قرآن پاک کی تلاوت کرنے والے کو سلام کرنا مکروہ ہے۔ قال فی الدر: کما یکرہ علی عاجز عن الرد حقیقة کآکل او شرعاً کمصل و قاریٴٍ (الدر مع الرد: 9/596)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند