• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 177914

    عنوان: بیت المقدس كی طرف پیر كرنا كیسا ہے؟

    سوال: پرانے قبلے کی طرف پیر کرنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 177914

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 971-938/H=10/1441

    پرانے قبلہ (بیت المقدس) کی طرف منہ کرکے نماز کا اداء کرنا منسوخ ہوگیا ہے احترام کا حکم بھی اس کی وجہ سے ساقط ہوگیا، پس اگر اس کی طرف کوئی پیر کرلے تو کچھ حرج نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند