• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 27076

    عنوان: کیامیں بڑے جانور میں ایک حصہ عقیقہ کے لیے اور چھ حصے قربانی کے لئے متعین کرسکتاہوں؟

    سوال: کیامیں بڑے جانور میں ایک حصہ عقیقہ کے لیے اور چھ حصے قربانی کے لئے متعین کرسکتاہوں؟

    جواب نمبر: 27076

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1764=1303-11/1431

    جی ہاں کرسکتے ہیں، عقیقہ اور قربانی دونوں درست ہوجائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند