عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 155003
جواب نمبر: 15500301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:25-45/B=2/1439
صورت مسئولہ میں ساتواں حصہ جو چھ آدمیوں کی طرف سے کیا گیا تو چونکہ سُبع (ساتویں) حصہ سے کم ہوگیا اس لیے ساتویں حصے کی قربانی صحیح نہ ہوگی، ہاں اگر وہ چھ آدمی پیسے دے کر کسی اپنے ایک ساتھ کو مالک بنادیں اور وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے کردے تو قربانی درست ہوجائے گی، قربانی میں کوئی حصہ 1/7 (ساتویں) سے کم نہ ہونا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حرام ذبیحہ کا گوشت پاک ہے یا ناپاک
2562 مناظرتکبیر
تشریق تین بار پڑھنا چاہیے یا ایک بار؟
قربانی کا گوشت اندازے سے تقسیم کرنا
24739 مناظر