• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 131086

    عنوان: کیا بریلوی عالم کے ہاتھوں قربانی کا جانور ذبح کیاجائے تو قربانی ہوجائے گی؟

    سوال: (۱) کیا مشرک کا ذبیحہ حلال ہے؟ (۲) کیا بریلوی عالم کے ہاتھوں قربانی کا جانور ذبح کیاجائے تو قربانی ہوجائے گی؟

    جواب نمبر: 13108601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1525-1515/L=2/1438
    (۱) مشرک کا ذبیحہ حلال نہیں۔ وفي أحکام القرآن: وقد علمنا أن المشرکین وإن سموا علی ذبائحہم لم توکل (أحکام القرآن للجصاص: ۴/۱۷۱، ط: دار احیاء اترات العربی)
    (۲) قربانی ہو جائے گی، تاہم احتیاط کرنا چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند