عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 18284
ہم
نے ایک کٹرا لیا تھا جو کہ دو سال کا ہے۔ اس کے دائیں کان کا سرا ہلکا سا چرا ہوا
ہے کیا ہم قربانی کرسکتے ہیں؟
ہم
نے ایک کٹرا لیا تھا جو کہ دو سال کا ہے۔ اس کے دائیں کان کا سرا ہلکا سا چرا ہوا
ہے کیا ہم قربانی کرسکتے ہیں؟
جواب نمبر: 1828401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د):2240=357-12/1430
ہلکا سا چرا ہونا قربانی کے لیے مانع نہیں ہے، قربانی اس کی درست ہے کرسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا حج کرنے والا عید کی قربانی بھی کرے گا یا نہیں؟
2565 مناظرہمارے یہاں کچھ لوگوں نے مل کر قربانی کا پروگرام بنایا کہ ہم لوگوں کی قربانی کروائیں گے، لہذا لوگوں کو کہاگیا کہ آپ کے لیے جانور خریدنے سے لے کر ذبح کرنے اور گوشت تیار کرنے تک کا کام ہم کریں گے۔ پس لوگوں نے خوب بکنگ کروادی۔ اب تقریباً دو سو بکرا بک ہوا۔ عید والے دن سارا بکرا ذبح ہوا، پھر ایک ایک کرکے گوشت بنایا گیا۔ اگر کسی کا گوشت کم ہوا تو دوسرے بکرے کا کاٹ کرکے ملا دیا گیا، اور بعد میں تھیلے میں بھر کرکے اس میں بکنگ والے کا نام لکھ دیا گیا۔ اب یہ قربانیاں ٹھیک ہیں یا نہیں؟یاد رہے کہ ذبح کرتے وقت کسی قربانی کی نامزدگی نہیں کی کہ یہ بکرا (قربانی) فلاں کی طرف سے ہے یا فلاں کی طرف سے۔
3702 مناظرمیں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ قربانی کیے ہوئے خصی کا گوشت غیر مسلم کو دینا جائز ہے یا نہیں؟ اگر نہیں تو کیوں؟
3906 مناظرقربانی کے ذبیحہ کو ذبحکرنے کے وقت کس طرح سلانا چاہیے؟ ہمارے یہاں کوئی ذبیحہ کا سر اتر کی طرف رکھتا ہے اور کوئی دکھن کی طرف۔ برائے کرم اصل طریقہ بتاکر کرم فرماویں۔
3087 مناظرمیں
اپنی بیوی کے زیورات کی زکوة دیتا ہوں کیوں کہ وہ کما نہیں رہی ہے۔ کیا اس کے لیے
قربانی ضروری ہے؟