عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 173037
جواب نمبر: 17303701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 10-7/M=01/1441
جی ہاں، بچے کے عقیقہ میں بکری کی قربانی کی جاسکتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قربانی کا جانور کریڈٹ کارڈ سے خریدا، کریڈٹ کارڈ کی ادائیگی سود کے ساتھ کی ،کیا قربانی ہوئی یا نہیں؟
494 مناظربڑے جانور میں قربانی کی طرح سات حصے عقیقے کے لیے جاسکتے ہیں؟
11 مناظرپشاور میں چین سے چھوٹا گوشت درآمد ہو کر آتا ہے اور یہاں کے بازار میں بکتا ہے۔ یہ سستا ہوتا ہے ، 120میں ایک کلوگرام، جب کہ بازار کا ریٹ عموماً 220 ہوتا ہے۔ میں اس گوشت کو نہیں پسند کرتا ہوں ، کیوں کہ ہمیں معلوم نہیں کہ حلال ہوتا ہے یا نہیں ۔ چینی عام طور پر غیر مسلم ہیں اور وہ بڑی تعداد میں وہ آٹو میٹک ذبح کرتے ہیں۔ مجھے اس سلسلے میں رہ نمائی فرمائیں۔ اسی طرح سے انڈیا سے بڑے جانور کا گوشت درآمد کیا جاتا ہے۔ ہمیں اس بارے میں بھی نہیں معلوم ہوتا کہ حلال ہوتا ہے یا حرام۔ میں ان گوشتوں کو نہیں کھاتا ہوں۔
710 مناظرہم
نے ایک کٹرا لیا تھا جو کہ دو سال کا ہے۔ اس کے دائیں کان کا سرا ہلکا سا چرا ہوا
ہے کیا ہم قربانی کرسکتے ہیں؟