عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 59275
جواب نمبر: 5927501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 942-953/L=7/1436-U عید الاضحی کے موقع پر آپ اپنے بیٹے کا عقیقہ کرسکتے ہیں، بیٹے کے لیے عقیقہ میں دو بکرا بکری یا بھیڑ دنبہ کرنا مستحب ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بے سینگ کے جانور کی قربانی / صدقہ کا حکم ؟
976 مناظراگر قربانی كے بكرے كے دو دانت نہ ہوں
6265 مناظرپشاور میں چین سے چھوٹا گوشت درآمد ہو کر آتا ہے اور یہاں کے بازار میں بکتا ہے۔ یہ سستا ہوتا ہے ، 120میں ایک کلوگرام، جب کہ بازار کا ریٹ عموماً 220 ہوتا ہے۔ میں اس گوشت کو نہیں پسند کرتا ہوں ، کیوں کہ ہمیں معلوم نہیں کہ حلال ہوتا ہے یا نہیں ۔ چینی عام طور پر غیر مسلم ہیں اور وہ بڑی تعداد میں وہ آٹو میٹک ذبح کرتے ہیں۔ مجھے اس سلسلے میں رہ نمائی فرمائیں۔ اسی طرح سے انڈیا سے بڑے جانور کا گوشت درآمد کیا جاتا ہے۔ ہمیں اس بارے میں بھی نہیں معلوم ہوتا کہ حلال ہوتا ہے یا حرام۔ میں ان گوشتوں کو نہیں کھاتا ہوں۔
2761 مناظر