• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 172696

    عنوان: بینک سے ایڈوانس تنخواہ لے كر قربانی كرنے كا حكم؟

    سوال: میرے والد صاحب نے بینک سے ایڈوانس تنخواہ لی ہے، اس میں بینک والوں نے انٹریسٹ لیا ہے، ہم قربانی کرسکتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 172696

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1116-943/sd=12/1440

    جی ہاں! کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند