عنوان: جب ہم چھوٹے تھے تو کسی وجہ سے والدین نے ہمارا عقیقہ نہیں کیا ، لیکن اب وہ کرنا چاہتے ہیں تو میرا سوال یہ ہے کہ انہیں اپنے ہی پیسوں سے جانور خریدنا ہوگایا میں خود بھی اپنی کمائی سے اپنے عقیقہ کے لیے جانور خرید سکتاہوں؟
سوال: جب ہم چھوٹے تھے تو کسی وجہ سے والدین نے ہمارا عقیقہ نہیں کیا ، لیکن اب وہ کرنا چاہتے ہیں تو میرا سوال یہ ہے کہ انہیں اپنے ہی پیسوں سے جانور خریدنا ہوگایا میں خود بھی اپنی کمائی سے اپنے عقیقہ کے لیے جانور خرید سکتاہوں؟
جواب نمبر: 3121501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 572=572-4/1432
آپ خود بھی اپنی کمائی سے جانور خرید سکتے ہیں، والدین کو اپنے پیسوں سے خریدنا لازم نہیں۔