• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 605697

    عنوان:
    خواب میں دیکھا کہ میری مرحومہ دادی میرے لیے سبز رنگ کا لباس خرید چکی ہوتی ہے ...

    سوال:

    میری ایک سہیلی نے خواب دیکھا میرے بارے میں کہ میری دادی مرحومہ کو خواب میں دیکھا کہ میری مرحومہ دادی میرے لیے سبز رنگ کا لباس خرید چکی ہوتی ہے اور نہایت ہی عمدہ لباس ہوتا ہے کہ میں نے ایسا نفیس لباس سبز رنگ کا کبھی نہیں دیکھا تو دادی مرحومہ فرماتی ہیں کہ یہ لباس میں نے اپنی پوتی کے لیے خریدا ہے اور اسے ہی دینا ہے ۔ برے مہربانی تعبیر کیا ہے ؟

    جواب نمبر: 605697

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1000-800/M=12/1442

     حصول نعمت، برکت اور خیر کی طرف اشارہ ہے، سنت و شریعت پر مضبوطی سے عمل پیرا رہنا چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند