• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 6523

    عنوان:

    کیا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ شیعہ مذہب کے بانی تھے؟ (۲) کیا اسلام اورل سیکس کی اجازت دیتا ہے؟ (۳) فاضل دیوبند مولانا حسن الہاشمی جو لوگوں کازائچہ بناتے ہیں ، تعویذ سے روحانی علاج کرتے ہیں، لوگوں کا فال کھولتے ہیں، کیا یہ علمائے دیوبند کے نزدیک درست ہے؟ یا اسلام میں فال کھلوانے کی اجازت ہے؟ برائے کرم تفصیل سے بتائیں۔ (۴)کیا بغیر وضو قرآن پڑھنا جائز ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 6523

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1443=1255/ ب

    (۱) جی نہیں! ابن سبا یہودی شیعہ مذہب کا بانی ہے۔

    (۲) اجازت نہیں۔

    (۳) اسلام میں فال کھولنا اور کھلوانا درست نہیں۔

    (۴) پڑھنا تو جائز ہے، مگر بے وضو چھونا جائزنہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند