• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 25104

    عنوان: تین دن پہلے میں نے خواب دیکھا کہ میں قضائے حاجت کے لئے بیٹھی ہوں جب اٹھی تو اس جگہ پر تین سیب عام حالت سے کچھ بھدے اور بھی کوئی دو پیلے رنگ کے پھل ہیں جو سمجھ میں نہیں آیا کون سے ہیں؟ وہ سیب سے بھی بہت بھدے ہیں یعنی کل پانچ پھل ہیں ، پانی میں ہیں، مہربانی فرماکر اس کی تعبیر فرمائیں۔ 

    سوال: تین دن پہلے میں نے خواب دیکھا کہ میں قضائے حاجت کے لئے بیٹھی ہوں جب اٹھی تو اس جگہ پر تین سیب عام حالت سے کچھ بھدے اور بھی کوئی دو پیلے رنگ کے پھل ہیں جو سمجھ میں نہیں آیا کون سے ہیں؟ وہ سیب سے بھی بہت بھدے ہیں یعنی کل پانچ پھل ہیں ، پانی میں ہیں، مہربانی فرماکر اس کی تعبیر فرمائیں۔ 

    جواب نمبر: 25104

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1471=297k-10/1431

    ارکانِ اسلام میں ضعف معلوم ہوتا ہے، اس کی طرف خصوصی توجہ دیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند