متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 607595
بیوہ عورتوںکو کمزور سمجھنے کا تصور کیسا ہے؟
سوال : سوال۔ جو عورتیں بیوہ ہوتی ہیں یا پھر ان کے گھر میں کوئی مرد نہیں ہوتا تو ان کو کمزور سمجھنا یا پھر ایسا برتاؤ کرنا کہ یہ کمزور ہیں ان کے گھر میں کوئی مرد نہیں ہے تو یہ تصور کیسا ہے ؟
جواب نمبر: 60759529-Nov-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 404-319/M=04/1443
شریعت، کمزوروں، بیواوٴں اور یتیموں کی مدد، اُن کی خبرگیری اور ان کے ساتھ حسن سلوک کی تعلیم دیتی ہے، ان کو کمزور سمجھ کر ان کے ساتھ برا سلوک کرنا غلط ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اپنے جلسہ میں غیر مسلك كے علماء كو بلانا
8972 مناظربچوں کو اسکول سے ملنے والے اناج، دال چاول اور غلہ کا حکم
1418 مناظر