متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 24228
جواب نمبر: 24228
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د):1175=914-8/1431
خواب میں اشارہ ہے دنیا کی محبت کی طرف جو کہ مذموم چیز ہے، پس دنیا کی بے جا محبت سے اپنے کو بچانے کی کوشش کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند