• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 10459

    عنوان:

    مجھے میرے خواب کی تعبیر بتائیں۔ میں نے گزشتہ جمعرات کو یہ خواب دیکھا ہے کہ حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ نے کسی کے ذریعہ مجھے سورہ ناس پڑھنے کی تلقین کی نہ میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ کی زیات کی نہ پیغام دینے والے کی․․․․لیکن مجھے پیغام دینے کے بعد وہ پیغام دینے والا حضرت کی تعریف کرنے لگا جس میں میری آنکھ کھل گئی۔ اور آنکھ کھلی تو فجر کی نماز ہو چکی تھی۔ میں آپ کو یہ بھی بتادوں کہ میری شادی کا معاملہ تین سال سے اٹکا ہوا ہے کہیں متعین نہیں ہوتا۔ شاید اسی لیے انہوں نے کہا ہو۔ واللہ اعلم بالصواب

    سوال:

    جواب نمبر: 10459

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 115=102/ ل

    آپ کا خواب ماشاء اللہ مبارک ہے، آپ ہرنماز کے بعد آیت الکرسی اور چاروں قل پڑھ کر اپنے ہاتھ پر دم کرکے پورے بدن پر پھیرلیا کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند