متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 170970
جواب نمبر: 17097001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 947-876/M=10/1440
کتاب ”آداب مباشرت“ (موٴلفہ ڈاکٹر آفتاب احمد صاحب) کا مطالعہ کر سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،دارالعلوم دیوبند
اصلاح كے لیے جھوٹا واقعہ نبی كی طرف منسوب كرنا؟
میں اکثر خواب میں کسی جماعت کی نماز کی امامت کرتاہوں، کبھی منبر پر کھڑے وعظ و نصیحت کرتا ہوں ،کبھی پکی اینٹ کا انبار دیکھتا ہوں، کبھی مسجد کے مینار دیکھتا ہوں، کبھی یہ دیکھتا ہوں کہ میرا پرانا گھر نئی بلڈنگ میں بدل چکا ہے۔ آپ حضرات سے گزارش ہے کہ ان تمام پر غور فرماکر جواب مرحمت فرمائیں بہت بہت مہربانی ہوگی۔ میں دعوت و تبلیغ سے منسلک ہوں۔ میں نے عالمیت کی ہے قبل ازیں امامت کرتا تھا لیکن اب جامعہ ہمدرد یونیورسٹی میں نوکری کرتا ہوں۔ دعافرمائیں کہ اللہ استقامت عطا فرمائے۔
نقش اور مختلف پتھر والی انگھوٹی کا حکم